آپ مندرجہ ذیل طریقہ سے ٹرسٹ اور ادارہ کی رفاہی ، اجتماعی اور مدارس دینیہ کے کاموں میں تعاون کر سکتے ہیں

کس طرح تعاون کریں خرچ
ایک حافظ بنانے کے لیے ماہانہ خرچ 1,500.00
ایک حافظ بنانے کے لیے سالا نہ خرچ 15,000.00
ایک حافظ بنانے پر مکمل خرچ مع لباس ( 4 سال ) 64,000.00
ایک عالم بنانے پر مکمل خرچ مع لباس و کتاب ( 8 سال ) 128,000.00
ایک طالب علم کے لیے ا یک سال مع لباس و بستر کا خرچ 17,000.00
ایک سال کے طلباء کی درسی کتابوں پر خرچ ( عربی اول تا عر بی سوم ) 40,500.00
ایک مدرس کی ایک ماہ کی تنخواہ 10,000.00
ایک مدرس کی ایک سال کی تنخواہ 1,20,000.00
مکتب کے ایک مدرس کی ماہانہ نتخواہ 8,000.00
مکتب کے ایک مدرس کی سالا نہ تنخواہ 96,000.00
ایک بچی کی نکاح پر خرچ 1,20,000.00
ایک بڑے جانور کی قربانی کا خرچ18,000.00
ایک بیوہ کی کفالت کاسالانہ خرچ30,000.00
ایک ٹیوب ویل ( ہینڈ پمپ ) کا خرچ 15,000.00
ایک مفلوک الحال انسان کا گھر تعمیر کرانے کا خرچ 75,000.00
جامعہ اشاعت العلوم سمستی پور کے دارالاقامہ کے لیے ایک بیگھہ زمین کی فوری ضرورت ہے جس کی قیمت 30,00,000.00
جامعہ اشاعت العلوم سمستی پور کے دارالاقامہ کے لیے ایک کٹھہ زمین کی قیمت 1,50,000.00
جامعہ اشاعت العلوم سمستی پور کے دارالاقامہ کے لیے آدھا کٹھہ زمین کی قیمت 75,000.00
جامعہ اشاعت العلوم سمستی پور کے دارالاقامہ کے لیے پانچ دھورز مین کی قیمت 37,500.00
جامعہ اشاعت العلوم سمستی پور کے دارالاقامہ کے ایک مکمل کمرے کاتعمیری خرچ 2,00,000.00
جامعہ اشاعت العلوم سمستی پور کے ایک درسگاہ کے تعمیر کامکمل خرچ 2,50,000.00
ایک بیت الخلاء کی تعمیر کامکمل خرچ 25,000.00
ایک کوئنٹل چھر ( سر یا) کا خرچ جس کی قیمت کم وبیش ہوتی رہتی ہے 8,000.00
ایک کوئنٹل گٹی ( روڑی ) کا خرچ جس کی قیمت کم و بیش ہوتی رہتی ہے8,000.00
ایک ٹرک بالو (تقریباً۵ سی ایف ٹی) کا خرچ55,000.00
Previous Next
Close
Test Caption
Test Description goes like this
× رابطہ کریں